ایک عبرت ناک واقعہ
ایک شخص ابو سلامہ نامی جو بصری مقام کا باشندہ اور نہایت بے باک وبے غیرت تھا اس کے سامنے مسواک کے فضائل و مناقب کا ذکر ٓٓ آیا تو اس نے از راہ غیظ و غغب قسم کھا کر کہا میں مسواک کو اپنی سرین میں استعمال کروں گا۔ چنانچہ اس نے اپنی سرین میں مسواک گھما کر اپنی قسم پوری کی اور اسطرح مسواک کی سخت بے حرمتی کی ۔جس کی پاداش میں قدرتی طور پر تھیک نو ماہ بعد اس کے پیٹ میں تکلیف شروع ہوئی اور پھر ایک بد شکل جانور جنگلی چوہے کی طرح اس کے پیٹ سے پید اہوا جس کی ایک بالشت چار انگل کی دم ،چار پاوں ، مچھلی جیسا سر ، اور چار دانت باہر کی جانب نکلے ہوئے تھے ۔ پیدا ہوتے ہی یہ جانور تین بار چلایا جس اس کی بچی آگے بڑھی اور سر کچل کر اس کو ہلاک کردیا ۔ اور تیسرے دن یہ شخص بھی مر گیا ۔ اس کا کہنا تھا کہ اس جانور نے مجھ کو میر ی آنتوں کو کاٹ دیا ہے۔ ۶۶۵ ھ میں یہ واقعہ پیش آیااور ان اطراف کی ایک بڑی جماعت نے جس میں وہاں کے خطبائ بھی تھے اس کا مشاہدہ کیا۔
یہ واقعہ علامہ کثیر نے ابن خلکان کے حوالہ سے البدایہ والنہایہ میں نقل کیا ہے ۔
اللہ تعالی ہمیں شعائر اسلام کی توہیں سے محفوظ فرمائے
یہ واقعہ علامہ کثیر نے ابن خلکان کے حوالہ سے البدایہ والنہایہ میں نقل کیا ہے ۔
اللہ تعالی ہمیں شعائر اسلام کی توہیں سے محفوظ فرمائے

Comments
Post a Comment