Posts

Showing posts from March, 2017

(SC#1501355) ''Tahfooz e Namoos e Risalat (SAW)'' - Mufti Syed Adnan Kak...

Image

(SC#1603516) "Mera Dil Badal Dy" - By Junaid Jamshed

Image

تیری عظمتوں سے ہوں بےخبر

<"font face="jameel noori nastaleeq> تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر میری نظروں کا قصور ہے تیری راہ گزر میں قدم قدم کہیں عرش ہے کہیں طور ہے یہ بجا ہے مالک بندگی میری بندگی میں قصور ہے یہ خطا ہے میری خطا مگر تیرا نام بھی غفور ہے یہ بتا کہ تجھے ملوں کہاں مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے کہیں دل کی شرط نہ ڈالنا ابھی دل نگاہوں سے دور ہے

poem maryam usmani bint mufti taqi usmaniمریم عثمانی بنت مفتی تقی عثمانی صاحب نظم