تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفی دﷺیکھوں۔۔۔tamana mudaton sy hy jamal mustfa dikhon
تمنا مدتوں سے جمال مصطفی ﷺ دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفی ﷺدیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیﷺ دیکھوں
امام الانبیا ﷺدیکھوں ،حبیب کبریا دیکھوں
امام الانبیا ﷺ دیکھوں ،حبیب کبریا دیکھوں
وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائ
منور کردیا جس نے فضا وہ رہنما دیکھوں
وہ جن کی برکتوں سے ابرو وباراں برستے عالم میں
تمنا قلب مضطر کی وہ در بے بہا دیکھوں
قدم باہر مدینہ سے تصور میں مدینہ ہے
الہی یا الہی عظمتوں کی انتہا دیکھوں
یہ ہے مطلوب دار بے وفائ میں وفا دیکھوں
وہ مبدا خلق عالم کا، درود ان پر سلام ان پر
میرے مولی یہ موقع دے کہ ختم الانبیا
کبھی ہو حسن کی محفل ، کبھی ہو شوق کا منظر
کبھی آنسو کی زنجیروں میں عاشق کی صدا دیکھوں
رسول قاسم الخیرات فی الدنیا و فی العقبی
شفیق از نفس مادر ما، نبی مجتبی دیکھوں
در جنت پہ حاضر ہوں رسو پاک کے ہمراہ
شفاعت کا یہ منظر خدایا میں رضا دیکھوں
تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفی دیکھوں
امام الانبیا دیکھوں ،حبیب کبریا دیکھوں
۰۳۰۷۷۱۸۸۸۵۸دعاوٓں کا طالب ۔اللہ رکھا زین
Comments
Post a Comment