تو غنی از ہر دو عالم من فقیر ( اے اللہ ! تو دو جہانوں کو عطا کرنے والا ہے جبکہ میں تیرا منگتا و فقیر ہوں۔ (علامہ اقبال مرحوم)
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روز محشر عزر ہائے من پذیر ور حسابم را تو بینی نا گریز از نگاہ مصطفی پنہاں بگیر یہ رباعی علامہ اقبال مرحوم کی ہے۔ ایک شخص تھے محمد رمضان عطائی جن کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے تھا ۔یہ علا مہ صاحب کے بڑے شیدائی تھے۔ یہ رباعی جب عطائی صاحب کو مولانا ابراہیم صاحب نے سنائی ، اور ایک عجیب پر کیف انداز میں سنائی کہ تو غنی از ہر دو عالم من فقیر ( اے اللہ ! تو دو جہانوں کو عطا کرنے والا ہے جبکہ میں تیرا منگتا و ...
Janab ye hud hud allahabadi kitab Kaha se Mel Sakta he.ya mobile pe download kr sakte he net se
ReplyDeleteAltoheed.com se
Delete