چار بد بخت آدمی


  •  ایک حدیث پاک میں ہے کہ چار قسم کے آدمی ایسے ہیں جن کو اللہ جل شانہ نہ تو جنت میں داخل فرمائیں گے ، نہ جنت کی نعمتیں ان کو چکھنا نصیب ہوں گی۔

  1.  ایک وہ شخص جو ہمیشہ شراب پیتا ہو
  2. دوسرا سود خور
  3.  تیسرا جو نا حق یتیم کا مال کھائے۔
  4.  چوتھا وہ شخص جو والدین کی نافرمانی کرے۔ inqilabonline.blogspot.com

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر ( اے اللہ ! تو دو جہانوں کو عطا کرنے والا ہے جبکہ میں تیرا منگتا و فقیر ہوں۔ (علامہ اقبال مرحوم)

اس لئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں ۔

اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں