اقوال زریں


  1. وقت، ہوا اور دولت ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں۔
  2. اس وقت غم کرنا  چاہیے جب مسرت حد سے بڑھ جائے
  3. دانت نعمت کھاتے کھاتے گھس گئے زبان شکایت کرتے کرتے نہ گھسی۔
  4.  حس اور حماقت اکثر ساتھ ہوتے ہیں۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر ( اے اللہ ! تو دو جہانوں کو عطا کرنے والا ہے جبکہ میں تیرا منگتا و فقیر ہوں۔ (علامہ اقبال مرحوم)

اس لئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں ۔

اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں